the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حکومت نے ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے کوریج کے سلسلے میں پروگرام کوڈ کی خلاف ورزی کیلئے سزا کے طور پر ایک دن کیلئے نشریات بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ایک سینئر افسر نے آج يواین آئی کو بتایا کہ ٹی وی چینل کے



خلاف دہشت گرد انہ حملے کے کوریج کے دوران قومی سلامتی کے لئے خطرناک حساس معلومات کو اجاگر کرنے کی شکایت کرائی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ چینل کو حکم پر عمل کے لئے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے، ایسا نہ کرنے پر ٹیلي پورٹ آپریٹر کو چینل کے سگنل کو ایک دن کیلئے بند کرنے کا حکم دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.